شام، چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں 17 دہشت گرد جہنم رسید

دہشت گردوں نے چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں حملے  کرنے کی کوشش کی

1533908
شام، چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں 17 دہشت گرد جہنم رسید

شام میں چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/ وائے پی جی کے 17 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت دفاع نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں نے چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں حملے  کرنے کی کوشش کی تھی۔

اعلان کے مطابق  ترک  کمانڈوز  نے دہشت گردوں کا تعین کرتے ہوئے جوابی کاروائی  کرتے ہوئے   تعین کردہ 17 دہشت گردوں کو ناکارہ کر دیا۔

 



متعللقہ خبریں