شمالی شام میں دہشت گرد حملے میں 2 شہری زخمی

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/ PKK تل رفعت  اور منبج  علاقوں  سے دہشت گردوں سے پاک کردہ علاقوں پر حملے کرتی رہتی ہے

1516066
شمالی شام میں دہشت گرد حملے میں 2 شہری زخمی

شمالی شام کی تحصیل باب میں ایک بم میں نصب کردہ بم  کے پھٹنے سے 2 شہری ہلاک ہو گئے ۔

فرات ڈھال کاروائی  کے علاقے میں واقع تحصیل باب کے مرکز میں پارک شدہ گاڑی میں نصب بم دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔

دہشت گرد حملے میں 2 شہری زخمی ہو گئے جبکہ اطراف کو نقصان پہنچا۔

زخمیوں کو اسپتال میں زیرِ علاج لے لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/PKK تل رفعت  اور منبج  علاقوں  سے دہشت گردوں سے پاک کردہ علاقوں پر حملے کرتی رہتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں