شام: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 6 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں کی فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، 6 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے: ترکی وزارت دفاع

1511096
شام: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 6 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 6 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے ہیں۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق " علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش  کی جسےہمارے دلیر کمانڈوز نے کامیاب مداخلت کر کے  ناکام بنا دیا ہے۔  کاروائی میں  6 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں