شام، عفرین میں بم حملے میں 4 افراد زخمی

شاخِ زیتون کاروائی کے ذریعے دہشت گردوں سے پاک کیے جانے والے عفرین میں ایک گاڑی میں نصب بم دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا

1503586
شام، عفرین میں بم حملے میں 4 افراد زخمی

شام کے شمال مغرب میں مخالف گروہوں کے زیر ِ کنٹرول عفرین  علاقے میں کار بم  دہشت گرد حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

شاخِ زیتون کاروائی کے ذریعے دہشت گردوں سے پاک کیے جانے والے عفرین میں ایک گاڑی میں نصب بم دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق اس دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سیکیورٹی حلقوں  کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے نجات   دلائے جانے والے علاقوں میں  دہشت گرد تنظیم پی کے کے۔ وائے پی جی  بم حملے کرتی رہتی ہے تا ہم یہ تنظیم شہریوں کو نقصان پہنچانے کے باعث اس کی ذمہ داری قبول کرنے سے گریز کرتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں