شمالی شام : ترک کمانڈوزکی کاروائی،دو دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں ترک کمانڈوز نے پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

1500371
شمالی شام : ترک کمانڈوزکی کاروائی،دو دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں ترک کمانڈوز نے پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کے کے- وائی پی جی  کی علاقے میں امن و امان بگاڑنے کی کوششیں ناکام بنانے کا سلسلہ جاری ہے  جس کے تحت دو دہشتگردوں کو حال ہی میں ہلاک کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں