ایران، تہران کی تحصیل میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات نہیں

1424363
ایران، تہران کی تحصیل میں زلزلے کے جھٹکے

ایرانی دارالحکومت تہران میں 4 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

تہران  یونیورسٹی کے زلزلہ مرکز کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق تہران سے منسلک تحصیل دماوند میں دوپہر پونے دو بجے  آنےو الے زلزلے کا مرکز 12 کلو میٹر زیرِ زمین تھا۔

زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات نہیں۔

 



متعللقہ خبریں