شام، داعش کے دو سرغنہ امریکی آپریشن میں مارے گئے

امریکہ نے داعش کے دہشت گردو  ں کے خلاف یہ کاروائی ایک دوسری دہشت گرد تنطیم PKK کے شام میں بازو  کے رکن دہشت گردوں کے ہمراہ کی

1422289
شام، داعش کے دو سرغنہ امریکی آپریشن میں مارے گئے

دہشت گرد تنظیم  داعش کے شمالی بغداد کا ذمہ دار اور نام نہاد لاجسٹک افسر شام میں مارا گیا ہے۔

امریکی قیادت کی داعش مخالف  کولیشن سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  شامی علاقے دیر الزور  میں داعش کی ایک پناہ گاہ پر چھاپے کے دوران   داعش کا ایک اعلی سطحی کارندہ احمد اسماعیل الا زاوی   اور   نام نہا د لاجسٹک ذمہ دار  احمد عبدالا حسن ہلاک کر دیے گئے ہیں۔

 امریکہ نے داعش کے دہشت گردو  ں کے خلاف یہ کاروائی ایک دوسری دہشت گرد تنطیم PKK کے شام میں بازو  کے رکن دہشت گردوں کے ہمراہ کی۔

 



متعللقہ خبریں