عراق، بغداد کے جوار میں تین میزائل آن گرے

اعلان میں حملے کے فاعلوں  کے  حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں

1411803
عراق،  بغداد کے جوار میں تین میزائل آن گرے

اطلاع کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد  کے قرب و جوار میں تین میزائل داغے گئے ہیں۔

حکومت سے وابستہ سیکیورٹی میڈیا نیٹ ورک نے  تحریری اعلان میں کہا  ہے کہ ’’بغداد کے جوار میں تین عدد  کاتیوشا میزائل  گرے ہیں۔ جس سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

 اعلان میں حملے کے فاعلوں  کے  حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں