کم عمر جرائم پیشہ وروں کو سزائے موت نہیں ملے گی:سعودی حکومت

کمیشن کے صدر  عواد بن صالح العواد کا کہنا ہے کہ  اس قانون کے نتیجے میں اب  کم عمر بچوں کو سزائے موت کی جگہ دس سال قید با مشقت دی جائے گی

1406210
کم عمر جرائم پیشہ وروں کو سزائے موت نہیں ملے گی:سعودی حکومت

 سعودی عرب میں بچوں کی سزائے موت کا قانون تبدیل کر دیا گیا۔

 سعودی کمیشن برائے حقوق انسانی کےمطابق، نئے شاہی فرمان کی  رو سے کم عمر بچوں کو جرائم کی پاداش میں سزائے موت دینے کا قانون تبدیل کیا جا رہا ہے۔

کمیشن کے صدر  عواد بن صالح العواد کا کہنا ہے کہ  اس قانون کے نتیجے میں اب  کم عمر بچوں کو سزائے موت کی جگہ دس سال قید با مشقت دی جائے گی ۔

 واضح رہے کہ  سعودی عرب میں اس سے قبل بعض  جرائم پر کوڑوں کی سزا کو عرم قید میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں