اسراٗئیل کے غزہ کی پٹی پر متعدد فضائی حملے
غزہ اور اسرائیل سے ان حملوں کے حوالے سے تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا
1386653

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے محاصرے میں ہونے والی غزہ کی پٹی میں دو اہداف کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے حماس کی مسلح شاخ عزت الدین الا قاسم بریگیڈ سے منسلک دو اہداف پر متعدد بار بمباری کی۔
غزہ اور اسرائیل سے ان حملوں کے حوالے سے تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے کل شام اپنے اعلان میں کہا تھا کہ اسرائیل کے قبضے میں ہونے والے رہائشی مقامات پر غزہ سے راکٹ داغا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں

ایران: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، 4 افراد ہلاک
صوبہ خراسان میں سیلاب کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، سیلابی پانی 18 گاڑیاں بھی بہا کر لے گیا