عراق: PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا: ترکی وزارت دفاع

1382791
عراق: PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے علاقے ہاکرک میں تلاش و کنٹرول کاروائیوں کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشتگردوں کی نشاندہی ہوئی۔ جس کے بعد فضائی تعاون کا حامل آپریشن کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں ہمارے آپریشن پوری رفتار سے جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں