عراق: القائم فوجی اڈے کی ذمے داریاں عراقی فوج نے سنبھال لیں

عراقی فوج نے   الانبار میں واقع القائم فوجی اڈے        کی ذمے داریاں امریکی  زیر قیادت اتحادی فوج سے واپس لے لیں ہیں

1381094
عراق: القائم فوجی اڈے کی ذمے داریاں عراقی فوج نے سنبھال لیں

عراقی فوج نے   الانبار میں واقع القائم فوجی اڈے        کی ذمے داریاں امریکی  زیر قیادت اتحادی فوج سے واپس لے لیں۔

 حوالگی    کی ایک تقریب میں عراقی فوج کے کمانڈر احمد کاظم شریک تھے ۔

 یہ بھی دعوی کیا گیاہے کہ  القائم  فوجی اڈے پر متعین غیر ملکی فوج شام سے نکل  گئی  ہے ۔

 عراقی شہر موصل میں واقع کایارا اور کرکوک میں  واقع کے ون فوجی اڈوں سے بھی اتحادی قوتوں کا انخلا جلد متوقع ہے ۔



متعللقہ خبریں