سوڈان: وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ

وزیر اعظم حمدوک کے کانوائے کوبیر پُل سے گزر رہا تھا جب بم سے مسلح گاڑی کو اڑا دیا گیا

1374794
سوڈان: وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر بم سے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوئے بغیر محفوظ رہے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق وزیر اعظم حمدوک  کے کانوائے کوبیر پُل سے گزر رہا تھا جب بم سے مسلح گاڑی کو اڑا دیا گیا۔

حمدوک قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ہیں  تاہم ان کے کانوائے میں شامل بعض گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔



متعللقہ خبریں