"ایران کے پارلیمانی انتخابات"کل ووٹ ڈالے جائیں گے

واضح رہے کہ  سن 2015 ميں امريکہ کی جوہری معاہدے  سے عليحدگی اور پابنديوں کی بحالی کے بعد ايران ميں يہ پہلے انتخابات ہيں جو کہ منعقد ہو رہے ہیں

1363181
"ایران کے پارلیمانی انتخابات"کل ووٹ ڈالے جائیں گے

ايران ميں پارليمانی انتخابات کے ليے انتخابی مہم کی مدت گزشتہ شب ختم ہو گئی ہے ۔

 290 قانون سازوں کی تقرری کے ليے ان   انتخابات کو موجودہ حکومت کی عوام ميں مقبوليت کے ليے امتحان کے طور پر ديکھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ  سن 2015 ميں امريکہ کی جوہری معاہدے  سے عليحدگی اور پابنديوں کی بحالی کے بعد ايران ميں يہ پہلے انتخابات ہيں۔

 ايران ميں عام انتخابات  کل ہوں گے۔



متعللقہ خبریں