شام: ادلب پر اسد نواز اور روسی فوج کی بمباری،4 شہری ہلاک

شام میں  اسد نواز اور روسی فوج نے گزشتہ روز ادلب  میں بری اور فضائی کاروائی کی جس میں 4 عام شہری ہلاک ہو گئے۔

1361331
شام: ادلب پر اسد نواز اور روسی فوج کی بمباری،4 شہری ہلاک

شام میں  اسد نواز اور روسی فوج نے گزشتہ روز ادلب  میں بری اور فضائی کاروائی کی جس میں 4 عام شہری ہلاک ہو گئے۔

 عسکری مخالفین کے مطابق ، روسی جنگی طیاروں نے  گزشتہ روز صبح کے وقت دار العزہ نامی قصبے  سے متصل متعدد دیہاتوں پر بمباری کی ۔

 اس حملے میں  4  شہری ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ روس نے گزشتہ روز  دارالعزہ   کے 2 اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا تھا۔

متعللقہ خبریں