"میک کیئر کی حرکت سفارتی آداب کے منافی ہے"ایران کا برطانوی حکومت سے احتجاج
ایرانی دفتر خارجہ کے مطابق ، میک کیئر کی یہ خلاف سفارتی آداب حرکت اور غیر قانونی مظاہروں میں شرکت قابل مذمت ہے جس کےلیے انہیں دفتر خارجہ طلب کرتےہوئے برطانوی حکومت سے احتجاج کیا گیا ہے
1339614
!["میک کیئر کی حرکت سفارتی آداب کے منافی ہے"ایران کا برطانوی حکومت سے احتجاج](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b613/bc33/cea3/5e1c2b3eacf9d.jpg?time=1718863000)
ایران نے تہران میں متعین برطانوی سفیر راب میک کیئر کی احتجاجی مظاہروں میں شرکت کے جواز پر لندن حکومت کو احتجاجی مراسلہ روانہ کیا ہے۔
ایرانی دفتر خارجہ کے مطابق ، میک کیئر کی یہ خلاف سفارتی آداب حرکت اور غیر قانونی مظاہروں میں شرکت قابل مذمت ہے جس کےلیے انہیں دفتر خارجہ طلب کرتےہوئے برطانوی حکومت سے احتجاج کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے روز تہران میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کی بنا پر برطانوی سفیر کو کچھ دیر کےلیے گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/840d/88d9/f6f3/6672cab03b70d.jpg?time=1718863000)
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ
فضائی حملے میں سُر شہر کے بہت قریب واقع فاصلے پر ایک جگہ کو نشانہ بنایا گیا
![حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/a5ff/6982/cc58/66641a274089c.jpg?time=1718863000)
حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ
گزشتہ روز لبنان کے برگالی قصبے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا