ترکی اور ایران ٹیکنالوجی کے شعبے میں گہرے تعاون کے متمنی ہیں، ایرانی وزیر

زراعت و صنعت کے شعبے میں ایران اور ترکی کے مابین اچھا تعاون موجود ہے اور  اس کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں پوشیدہ ہے

1328967
ترکی اور ایران  ٹیکنالوجی کے شعبے میں گہرے تعاون کے متمنی ہیں، ایرانی وزیر

 

ایرانی  خبر رسانی و انفارمیشن ٹیکنالوجی  امور کےو زیر جواد آذری  کا کہنا ہے کہ ترکی اور ایران کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے  ایک طاقتور ارادے  کے مالک ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا  کہ ڈیجیٹل  ٹیکنالوجی کے شعبے  میں تعاون کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔

مذاکرات کے دونوں ممالک کے مشترکہ اہداف کے  حصول کے لیے حوصلہ کن ایک اقدام ہونے کی وضاحت کرنے والے  ایرانی وزیر نے بتایا کہ  ترکی اور ایران باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے متمنی ہیں۔  زراعت و صنعت کے شعبے میں ان دونوں کے درمیان اچھا تعاون موجود ہے اور  اس کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں پوشیدہ ہے۔

ترک وزیر مواصلات و بنیادی ڈھانچہ مہمت جاہت تران سے رواں ماہ کے اوائل میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہونے والی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے  جواد آذری نے بتایا کہ  انہیں ڈی۔8 کیمیونیکشن گروپ کے اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے اور  ترکی میں منعقد کیے جانے کی منصوبہ بندی ہونےحو الے اس اجلاس میں وہ شرکت کریں گے۔



متعللقہ خبریں