اسرائیل سے مذاکرات کی خبریں جھوٹی ہیں: حماس

حماس کےمطابق ،  قابض  اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی  سے متعلق تمام دعوے  غیر مصدقہ ہیں جو کہ صیہونی حکومت  کی جانب سے  حماس تنظیم   کے خلاف اسرائیلی پروپیگینڈے کا حصہ ہے

1320906
اسرائیل سے مذاکرات کی خبریں جھوٹی ہیں: حماس

حماس نے  اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری رہنے  کے دعوے کو مسترد کر دیا ۔

 حماس کےمطابق ،  قابض  اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی  سے متعلق تمام دعوے  غیر مصدقہ ہیں جو کہ صیہونی حکومت    کی جانب سے  حماس تنظیم   کے خلاف   اسرائیلی پروپیگینڈے کا حصہ ہے ۔

 واضح رہے کہ  فلسطینی اور عرب میڈیا    میں یہ خبریں پھیلی تھیں کہ   حماس کے لیڈر  اسماعیل حانیہ اور جہاد اسلامی  تحریک کے لیڈر زیاد  النحالہ  کے حالیہ دورہ قاہرہ کے  دوران  مصری حکومت  کی ثالثی سے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر مبنی مذکرات    پر  بات چیت ہوئی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں