عراق: داعش کا سرغنہ گرفتار

عراقی سلامتی فورسز نے موصل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے سرغناوں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا

1303571
عراق: داعش کا سرغنہ گرفتار

عراقی سلامتی فورسز نے موصل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے سرغناوں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔

عراق کی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق موصل کے مرکز سے مشرقی علاقے میں کئے گئے آپریشن  میں داعش کے سرغناوں میں سے "عارف" کوڈ نیم کے دہشت گرد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق دہشت گرد کو موصل کے صنعتی محلےسے گرفتار کیا گیا اور تفتیش کے بعد عدالت بھیج دیا  گیا ہے۔

دہشت گرد پر عائد الزامات کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔


ٹیگز: #داعش , #عراق

متعللقہ خبریں