ترک-روس مطابقت،روسی فوجی پولیس نے شمالی شام میں پہلا گشت کیا

روسی محکمہ دفاع کے مطابق ، 22 اکتوبر کو سوچی میں طے ہوئے ترک-روس معاہدے  کےتناظر میں  روسی فوجی  پولیس   نے پہلی دفعہ شمالی شام  میں گشت کیا

1293669
ترک-روس مطابقت،روسی فوجی پولیس نے شمالی شام میں پہلا گشت کیا

ترک-روس  معاہدے  کے تحت   روس کی فوجی پولیس نے شمالی شام میں  اپنا پہلا گشت مکمل کیا ۔

 روسی محکمہ دفاع کے مطابق ، 22 اکتوبر کو سوچی میں طے ہوئے ترک-روس معاہدے  کےتناظر میں  روسی فوجی  پولیس   نے پہلی دفعہ شمالی شام  میں گشت کیا ۔

 صدر رجب طیب ایردوان  اور روسی صدر پوٹن کے  درمیان اس مطابقت کی 5 ویں شق کے تحت  روسی فوجی پولیس اور شام کے سرحدی محافظ    وائی پی جی کے عناصر   کو   ترکی سے متصل سرحد سے 30 کلومیٹر پیچھے دھکیل دیں  گے جس کےلیے 150 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں