شام: YPG/PKK کا حملہ، 6 شہری ہلاک، 15 زخمی

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں رہائشی مقامات پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی طرف سے کئے گئے حملوں میں 6 شہری ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے

1288753
شام: YPG/PKK کا حملہ، 6 شہری ہلاک، 15 زخمی

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں رہائشی مقامات پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی طرف سے کئے گئے حملوں میں 6 شہری ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔

ملک کی شمالی تحصیل منبج پر قابض YPG/PKKنے فوجی مخالفین  کے زیر کنٹرول تحصیل جرابلس  سے منسلک بعض دیہات کو  ہیٹ سیکنگ میزائلوں اور  توپ فائرنگ سے ہدف بنایا۔

دہشت گردی کے حملوں میں 6 شہری ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔

تحصیل عزیز میں بھی دہشت گرد تنظیم YPG/PKKکے دہشت گردوں کی طرف سے 4 توپ فائر کئے گئے جن کے نتیجے میں 2 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں