مسجد الاقصی کے سابق منتظم اعلی کو اسرائیلی فوج پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ  مشرقی القدس  سے مسجد الاقصی کے سابق منتظم اعلی  شیخ نجیح  بکریات کو گرفتار کرلیا ہے

1281619
مسجد الاقصی کے سابق منتظم اعلی کو اسرائیلی فوج پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی پولیس نے  مقبوضہ  مشرقی القدس     سے مسجد الاقصی کے سابق منتظم اعلی  شیخ نجیح  بکریات کو گرفتار کرلیا ہے۔

 اوقاف اسلامی برائے القدس  کے  مشیر اطلاعات فراس ال دبس نے اس واقعے کی تصدیق کی  اور  بتایا کہ  انہیں   القدس کے ایک ہوٹل میں جاری تقریب  کے دوران اسرائیلی فوجی   گرفتار کر کےلے گئے ہیں جبکہ ان کے علاوہ  القدس  کے ایک اسپورٹس کلب کے   روح  رواں  عزیز العسا کو بھی زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں