کربلا میں بم دھماکہ، 12 افراد جان بحق

دھماکے کے دوران  بعض مسافر آگ  سے جھلس گئے ، زخمیوں کو اسپتالوں میں زیرِ علاج لے لیا گیا ہے

1273644
کربلا میں بم دھماکہ، 12 افراد جان بحق

عراقی شہر کربلا میں ایک ویگن میں نصب کردہ بم کے پھٹنے سے 12 افراد ہلاک، جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔

عراقی وزارت ِ دفاع  سے منسلک سیکورٹی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق کربلا ضلعی ڈائریکٹریٹ  نے اطلاع دی ہے کہ شہر کے داخلی مقام پر ایک چیک پوسٹ کے جوار میں پیش آنے والے دھماکے  نے 12 افراد کی جانیں لی ہیں اور 5 زخمی ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق دھماکے کے دوران  بعض مسافر آگ  سے جھلس گئے ، زخمیوں کو اسپتالوں میں زیرِ علاج لے لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں