اسرائیلی طیاروں کی حماس کے بعض ٹھکانوں پر بمباری

اسرائیلی فوج کے مطابق ،  یہ کاروائی غزہ سے اسرائیل کی طرف سے داغے گئے راکٹوں کے جواب میں کی گئی  اور ہماری فوج اپنی عوام کے تحفظ  کےلیے  ایسی کاروائیاں بوقت ضرورت کرتی رہے گی

1267839
اسرائیلی طیاروں کی حماس کے بعض ٹھکانوں پر بمباری

 اسرائیلی طیاروں  کی طرف سے شمالی غزہ میں حماس کے بعض ٹھکانوں  پر بمباری کی گئی ۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ،  یہ کاروائی غزہ سے اسرائیل کی طرف سے داغے گئے راکٹوں کے جواب میں کی گئی  اور ہماری فوج اپنی عوام کے تحفظ  کےلیے  ایسی کاروائیاں بوقت ضرورت کرتی رہے گی ۔

 اس سے قبل بھی  غزہ  سے داغے گئے راکٹوں کے  باعث جنوبی اسرائیل میں سائرن بجا کر عوام کو چوکنا کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں