اسد انتظامیہ اور روسی طیاروں کی ادلب پر بمباری:9 شہری ہلاک متعدد زخمی

شام میں بشار الاسد انتظامیہ  اور اس کے حامی روسی طیاروں نے ادلب  پر حملے کر دیا  جس میں 9 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے

1258192
اسد انتظامیہ اور روسی طیاروں کی ادلب  پر بمباری:9 شہری ہلاک متعدد زخمی

 شام میں بشار الاسد انتظامیہ  اور اس کے حامی روسی طیاروں نے ادلب  پر حملے کر دیا  جس میں 9 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔

 مخالفین کے مطابق ، اسد انتظامیہ اور روسی طیاروں  نے   ادلب کے مختلف دیہاتوں  پر شدید بمباری  کی  ۔

شام  کے  شمال مغربی شہر ادلب میں   خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک وہاں   مخالفین  کا قبضہ  ہے جس پر اسد انتظامیہ  کے حملوں میں  بدستورتیزی پیدا ہو رہی ہے۔

شامی حقوق انسانی تنظیم  کا کہنا ہے کہ  اسد انتظامیہ کی طرف سے   اپریل تا اگست کے درمیان  ادلب میں 843 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں