یہودی بستیوں کے خلاف احتجاج،اسرائیلی فوج کی کاروائی

اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ روز مقبوضہ  علاقوں  میں غیر قانونی یہودی بستیوں  اور  دیوار ندامت کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا

1257667
یہودی بستیوں کے خلاف احتجاج،اسرائیلی فوج  کی کاروائی

 اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ روز مقبوضہ  علاقوں  میں غیر قانونی یہودی بستیوں  اور  دیوار ندامت کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا ۔

  فلسطینیوں نے گزشتہ روز  مقبوضہ  مغربی اردن  کے مختلف علاقوں میں بعد نماز جمعہ   غیر قانونی یہودی بستیوں      کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ    کی ا  جس پر اسرائیلی فوجیوں نے  ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کا استعمال کرتےہوئے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی ۔

 عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ بعض فلسطینی  اس  مظاہرے میں زخمی بھی ہوئے جنہیں  فوری طور پر  طبی امداد فرا ہم کی گئی ۔

اسرائیلی فوجیوں نے ایک بچے سمیت 3 فلسطینیوں کو حراست میں بھی لے لیا ۔

 



متعللقہ خبریں