یمن: ابہا ائیر پورٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے

حوثیوں نے سعودی عرب کے ابہا ائیر پورٹ پر حملہ کیا ہے: المسیرہ ٹیلی ویژن چینل

1252112
یمن: ابہا ائیر پورٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے

یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع ابہا ائیر پورٹ پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے۔

حوثیوں کے المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کے مطابق حوثیوں نے سعودی عرب کے ابہا ائیر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔

خبر کے مطابق حملہ کاسف۔2 ڈرون طیارے سے کیا گیا ہے تاہم حملے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

سعودی عرب یا کولیشن فورسز کی طرف سے موضوع سے متعلق تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں