بلاسٹک میزائل حملہ ناکام ،پاس موجود ایرانی ماہرین اورحوثی باغی ہلاک

یمنی فوج  کا کہنا ہے  کہ    دارالحکومت صنعا٫میں ایک بلاسٹک میزائل داغنے   کی تیاری کے دوران دھماکے کے نتیجے میں  ایرانی ماہرین   اور متعدد حوثی باغی ہلاک ہو گئے

1220517
بلاسٹک میزائل حملہ ناکام ،پاس موجود ایرانی ماہرین اورحوثی باغی ہلاک

یمنی فوج  کا کہنا ہے  کہ    دارالحکومت صنعا٫میں ایک بلاسٹک میزائل داغنے   کی تیاری کے دوران دھماکے کے نتیجے میں  ایرانی ماہرین   اور متعدد حوثی باغی ہلاک ہو گئے۔

 یمنی فوج  کی  26sepnews.net کے مطابق ، صنعا٫ کے ہوائی اڈے کے قریب  الدیملی  فضائی اڈے سے  میزائل داغنے کی    کوشش ناکام ہو گئی  جو کہ  قریب موجود  افراد کی ہلاکت کا بھی سبب بنا ۔

 اس واقعے پر حوثیوں اور ایرانی حکومت    نے کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں