خلیج عمان میں دو بڑے پیٹرول ٹینکروں میں دھماکہ

دھماکے کے بعد اطراف کے خلیجی ممالک سے فوری امداد کی اپیل کی گئی ہے تاہم ٹینکروں میں سے ایک ڈوبنا شروع ہو گیا ہے

1217816
خلیج عمان میں دو بڑے پیٹرول ٹینکروں میں دھماکہ

خلیج عمان میں دو بڑے پیٹرول ٹینکروں میں دھماکہ۔۔۔

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق خلیج عمان میں خام پیٹرول سے لدے دو بڑے پیٹرول ٹینکروں میں دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے بعد اطراف کے خلیجی ممالک سے فوری امداد کی اپیل کی گئی ہے تاہم ٹینکروں میں سے ایک ڈوبنا شروع ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں