ادلیب پر روسی لڑاکا طیاروں کے 7 بار حملے

شہری آبادیوں پر فضائی حملوں میں ایک شہری ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے

1178921
ادلیب پر روسی لڑاکا طیاروں  کے 7 بار حملے

شام میں  "ادلیب  غیر عسکری علاقے " کی سرحدوں کے اندر واقع شہری آبادیوں پر فضائی حملوں میں ایک شہری ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق ہما کے شمالی مضافات  میں کل شب  7 بار فضائی حملے کیے گئے۔

مخالفین  کے طیارہ  کنٹرول اسٹیشن  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرلکھا ہے کہ "لازکیہ  کے ہمیمم  فوجی اڈے سے پرواز کرنے والے روسی جنگی طیاروں نے ہما کی تحصیل  کیفر زیٹا پر   شدید بمباری کی۔

 

 



متعللقہ خبریں