برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ قطر،دفاعی امور پر تبادلہ خیال

قطری  وزیر دفاع  خالد  بن محمد العطیہ  نے برطانوی  مسلح افواج کے سربراہ  سر  نک کارٹر سے دو طرفہ دفاعی تعلقات پر بات چیت کی

1157051
برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ قطر،دفاعی امور پر تبادلہ خیال

قطری  وزیر دفاع  خالد  بن محمد العطیہ  نے برطانوی  مسلح افواج کے سربراہ  سر  نک کارٹر سے دو طرفہ دفاعی تعلقات پر بات چیت کی ۔

 قطری وزارت  دفاع    کےمطابق ، دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں  امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے گزشتہ سال کے دورہ لندن کے دوران    قطری فضائیہ   کو مزید مضبوط بنانے  پر مبنی تعاون  کے امکانات پر غور کیا گیا تھا  جس میں  ٹائفون اور ہاک قسم کے جنگی طیاروں کی  خریداری  بھی شامل تھی ۔

 یاد رہے کہ  قطر برطانیہ سے 24 عدد ٹائفون  اور 9 عدد ہاک جنگی طیارے خریدے گا۔

 



متعللقہ خبریں