مصر:اٹارنی جنرل برکات پر حملے کے ملزمان کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات پر  قاتلانہ  حملے  کے الزام میں ملوث 9 افراد کی  پھانسی کا  حکم دیا ہے جن میں اخوان المسلمین  کی  اجرا کمیٹی    کے رکن  محمد طحہ  وحدان کے صاحب زادے احمد طحہ  بھی شامل ہیں

1149092
مصر:اٹارنی جنرل برکات پر حملے کے ملزمان کو سزائے موت  کا حکم سنا دیا گیا

مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات پر  قاتلانہ  حملے  کے الزام میں ملوث 9 افراد کی  پھانسی کا  حکم دیا ہے۔

 پھانسی کی سزا پانے والوں میں اخوان المسلمین  کی  اجرا کمیٹی    کے رکن  محمد طحہ  وحدان کے صاحب زادے احمد طحہ  بھی شامل ہیں۔

معافی کی عالمی  تنظیم  نے گزشتہ روز اپنے بیان میں  پھانسی کی سزا کا حکم روکنے کی درخواست کی تھی  اور کہا تھا کہ  ان ملزمان  کو غیر قانونی کاروائی کا سامنا ہے  جنہیں جبراً اقبال جرم کےلیے تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ  سن 2015 میں   اٹارنی جنرل ہشام برکات   پر قاتلانہ حملے کے الزام میں 9 ملزمان     کے موت کے پروانے پر گزشتہ سال نومبر  میں   دستخط کر دیئے گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں