یمنی فوج نے حوثیوں کے اہم ٹھکانوں پر قبضہ کرلیا

یمنی فوج  کی ویب سائٹ  26 سیپ نیوز   کے مطابق ، فوج نے  السعدہ   کے مران  محاذ پر  حوثیوں سے جھڑپ کی   اور بعدمیں   متعدد دیہاتوں پر قبضہ کرلیا

1147472
یمنی فوج نے حوثیوں کے اہم ٹھکانوں پر قبضہ کرلیا

یمنی فوج نے  السعدہ  شہر کے   بعض دیہاتوں پر قبضۃ کرلیا جو کہ  حوثیوں کے گڑھ مانے جاتے تھے ۔

 یمنی فوج  کی ویب سائٹ  26 سیپ نیوز   کے مطابق ، فوج نے  السعدہ   کے مران  محاذ پر  حوثیوں سے جھڑپ کی   اور بعدمیں   متعدد دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ۔

 اس جھڑپ میں حوثیوں کی ہلاکتیں بھی رونما ہوئی ہیں  جبکہ  ان کے   اسلحے  کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

  خبر  میں اس کے علاوہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ  فوج نے   دیہاتوں پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں حوثیوں کی طرف سے  بچھائی گئی بارودی سرنگوں  اور دیگر دھماکہ خیز مواد کو بھی  ناکارہ بنا دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں