شام: امریکی فوجیوں کے قافلے پر حملہ،امریکی فوجی شدید زخمی

الشدادی  کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم وائی پی جی کی چیک پوسٹ  کے حامل علاقے میں ایک گاڑی بم دھماکے سے اڑا دی گئی جس میں ایک امریکی فوجی شدید زخمی ہو گیا جبکہ وائی پی جی کے  5 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے

1129991
شام: امریکی فوجیوں کے قافلے پر حملہ،امریکی فوجی شدید زخمی

شمال مشرقی شامی قصبے  حاسکہ میں  امریکی فوجیوں کے  قافلے  پر  بم حملہ کیا گیا ۔

 مقامی ذرائع کے مطابق ، الشدادی  کے علاقے میں   دہشت گرد تنظیم وائی پی جی    کی چیک پوسٹ  کے حامل علاقے میں ایک گاڑی بم دھماکے سے اڑا دی گئی  جس میں ایک امریکی فوجی شدید زخمی ہو گیا  جبکہ وائی پی جی کے  5 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے۔

 گزشتہ ہفتے بھی منبج میں امریکی قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں  4 امریکی فوجی ہلاک   ہو گئے تھے جس میں  داعش ملوث تھی ۔



متعللقہ خبریں