شام کی جانب سے داغے جانے والے میزائل کو ناکارہ بنادیا گیا: اسرائیلی فوج

اسرائیلی  فوج کی جانب سے جاری کرتےاعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام کی جانب سے داغے جانے والے میزائل کو ان کی فضائیہ کے دفاعی نظام نے پہلے ہی سے ناکارہ بنا دیا ہے

1113749
شام کی جانب سے داغے جانے والے میزائل کو ناکارہ بنادیا گیا: اسرائیلی فوج

اسرائیلی  فوج کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیا کہ شام کی جانب سے دیے جانے والے ایک میزائل کو ان کے دفاعی فضائی نظام  نے ناکارہ بنا دیا ہے۔

اسرائیلی  فوج کی جانب سے جاری کرتےاعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شام کی جانب سے داغے جانے والے میزائل کو ان کی فضائیہ کے دفاعی نظام نے پہلے ہی سے ناکارہ بنا دیا ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اسرائیل میں کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم اس بارے میں تفصیلی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

 دریں اثنا  اسد انتظامیہ کی خبر رساں ایجنسی  صنعاء کے مطابق شام کے دفاعی نظام نے دمشق مغرب میں دشمن کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے خلاف جوابی  کارروائی کی ہے۔

اسرائیل شام میں سن 2011 سے شروع خانہ جنگی کی کے بعد سے اب تک مسلسل شام کے مختلف علاقوں جس میں گولان کا پہاڑی بھی شامل ہے ایران کے حمایتی حزب اللہ  دستوں کی موجودگی کی بنا پر نشانہ  بناتے چلا آرہا  ہے۔



متعللقہ خبریں