اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں  نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی  کو گولی مار کر شہیدکر دیا جس پر الزام تھا کہ اس نے دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا تھا

1106028
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں  نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی  کو گولی مار کر شہیدکر دیا ہے۔

اس فلسطینی پر الزام تھا کہ اس نے دو ماہ قبل دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا تھا۔

 پولیس اکتوبر سے ہی اس مفرور ملزم کا تعاقب کر رہی تھی۔

 اسرائیلی پولیس نے بتایا ہے کہ  گزشتہ  رات ملزم اشرف اے گرفتاری کے لیے کی جانے والی کارروائی کے دوران ہلاک ہو گیا۔



متعللقہ خبریں