شام کے ضامن ممالک کا آستانہ میں اجلاس

بشار الأسد انتظامیہ اور فوجی مخالفت کا وفد  ضامن اور مبصر وفود  کے ساتھ علیحدہ علیحدہ مذاکرات کرے گا

1095728
شام کے ضامن ممالک کا آستانہ میں اجلاس

شام کے معاملے میں ضامن ممالک کا اجلاس کل قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ  میں شروع ہو گا۔

اجلاس میں ادلیب میں فائر بندی آئینی کمیٹی اور زیر حراست بعض افراد کی رہائی کے معاملات  زیر غور آئیں گے۔

اس سے قبل کے  ہر مرحلے  کے مذاکرات کی طرح  ترکی، روس اور ایران کے متعلقہ ماہرین کے درمیان تیکنیکی معاملات  زیر بحث آئیں گے۔

اقوام متحدہ اور اردن   اس اجلاس میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

بشار الأسد انتظامیہ اور فوجی مخالفت کا وفد  ضامن اور مبصر وفود  کے ساتھ علیحدہ علیحدہ مذاکرات کرے گا۔

تمام تر طرفین کے درمیان مذاکرات بند کمرے میں ہوں گے۔

اجلاس میں ترک وفد کی  نمائندگی نائب وزیر خارجہ سیدات اونال۔ ایرانی وفد کی نمائندگی حس



متعللقہ خبریں