سعودی عرب: جمال خاشقجی کا قتل منصوبہ بندی  سے کیا گیا ہے

ترکی سے آنے والی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ قتل کا منصوبہ پہلے سے تیار کیا گیا تھا: سعودی اٹارنی دفتر

1075503
سعودی عرب: جمال خاشقجی کا قتل منصوبہ بندی  سے کیا گیا ہے

سعودی عرب کے اٹارنی  جنرل نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل منصوبہ بندی  سے کیا گیا ہے۔

خاشقجی  قتل کے بارے میں رفتہ رفتہ  رازوں سے پردے  اٹھ رہے ہیں۔

سعودی عرب کے اٹارنی دفتر کی طرف سے سعودی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ترکی سے آنے والی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ قتل کا منصوبہ پہلے سے تیار کیا گیا تھا"۔

اٹارنی نے کہا ہے کہ مشتبہ افراد سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔



متعللقہ خبریں