شام: اسد فوج کے اڈوں پر مخالفین کی جوابی کاروائی

شامی شہر ادلب  میں  مخالفین نے  اسد فوج کے طیاروں کے حملوں   کے جواب میں  ان کے فوجی اڈوں پر  میزائل حملے کیے ہیں

1046204
شام: اسد فوج کے اڈوں پر مخالفین کی جوابی کاروائی

شامی شہر ادلب  میں  مخالفین نے  اسد فوج کے طیاروں کے حملوں   کے جواب میں  ان کے فوجی اڈوں پر  میزائل حملے کیے ہیں۔

  شام کی جیش الحُر کے مطابق ،         جنگی  طیاروں  کی طرف سے ادلب  کی شہری آبادی پر حملوں کے جواب میں   حامہ  میں واقع بعض  فوجی  اڈوں  پر  میزائل حملے کیے  گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اسد انتظامیہ نے    اس ماہ کے اوائل سے  شہری آبادیوں پر  بری اور فضائی حملے  جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے دوران  29 شہری  ہلاک اور 58 زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں