لیبیا، دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے جوار میں ایک راکٹ آن گرا

ٹریپولی میں ایک ہفتے سے جاری اور 38 افراد کی   ہلاکتوں کا موجب بننے والی جھڑپوں کا سلسلہ بریگیڈز  کے مابین  فائر بندی کے معاہدے کے بعد نکتہ پذیر ہو  گیا

1041168
لیبیا، دارالحکومت  کے ہوائی اڈے کے جوار میں ایک راکٹ آن گرا

لیبیائی دارالحکومت ٹریپولی میں  متیگا  ہوائی اڈے کے جوار میں ایک راکٹ آن گرا۔

اس واقع  میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تو  پروازوں کو ملتوی کر دیا گیا۔

ٹریپولی میں ایک ہفتے سے جاری اور 38 افراد کی   ہلاکتوں کا موجب بننے والی جھڑپوں کا سلسلہ بریگیڈز  کے مابین  فائر بندی کے معاہدے کے بعد نکتہ پذیر ہو  گیا ہے۔

فائر بندی کا اعلان قومی مطابقت حکومت کے وزیر داخلہ عبدالاسلام آشور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں