اسرائیل نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی

اسرائیلی وزیر دفاع آویگ ڈور لیبر مین   نے اخبار "معاریف" سے گفتگو میں   دھمکی دیتےہوئے کہا  کہ  حماس انتظامیہ  نے  اگر ہمارا کہا نہ مانا  تو  وہاں ایک نئی "عرب بہار"  یا  عسکری جارحیت   سر اٹھا سکتی ہے

1034021
اسرائیل نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی

اسرائیل نے فلسطین کو دھمکی  دی ہے کہ اگر حماس انتظامیہ باز نہ آئی  تو غزہ پر  قبضہ کرلیں گے۔

 اسرائیلی وزیر دفاع آویگ ڈور لیبر مین   نے اخبار "معاریف" سے گفتگو میں   دھمکی دیتےہوئے کہا  کہ  حماس انتظامیہ  نے  اگر ہمارا کہا نہ مانا  تو  وہاں ایک نئی "عرب بہار"  یا  عسکری جارحیت   سر اٹھا سکتی ہے۔

  لیبر مین نے    مزید کہا کہ  امن و آشتی کا ماحول    قائم رہا  تو یہ بالخصوص  غزہ کی عام کےلیے   سازگار ہوگا ۔

 



متعللقہ خبریں