اسرائیلی فوج نے مقبوضہ علاقوں سے 13 فلسطینی گرفتار کرلیے

اسرائیلی  فوجیوں نے  مقبوضہ  علاقوں سے 13 فلسطینی  گرفتار کر لیے جن پر  دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام  لگایا گیا ہے

1033526
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ علاقوں سے 13 فلسطینی گرفتار کرلیے

اسرائیلی  فوجیوں نے  مقبوضہ  علاقوں سے 13 فلسطینی  گرفتار کر لیے ۔

دریائے اردن کے مغربی کنارے  اور مشرقی القدس  سے پکڑے جانے والے ان فلسطینیوں پر  دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام  لگایا گیا ہے۔

  فلسطین کے سرکاری ذرائع کے مطابق ،  اسرائیلی جیلوں میں  6 ہزار 500  فلسطینی  پابند سلاسل ہیں   جن میں   بچے بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں