امریکی ہم منصب سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات کے امکان کی تردید کی ہے

1030415
امریکی ہم منصب سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات کے امکان کی تردید کی ہے۔

خبر  کے مطابق، جواد  ظریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہے۔

 ظریف نے واضح طور کہا کہ جنرل اسمبلی کے دائرے  میں کسی بھی امریکی اہلکار سے کوئی ملاقات طے نہیں کی گئی ہے۔

 ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بھی بتایا کہ تہران حکومت اپنے موقف پر قائم ہے اور اُس کا بار بار اعادہ کیا جا چکا ہے۔



متعللقہ خبریں