اسرائیل نے شام سے ملحقہ سرحد پر نصب میزائل دفاعی نظام کو تیار رہنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی نے جنوبی شام سے ملحقہ  سرحد پر  ممکنہ حملوں کے خلاف فضائی دفاعی نظام  کو تیار  رہنے کا حکم دیا ہے

1017606
اسرائیل نے شام سے ملحقہ سرحد پر نصب میزائل دفاعی نظام کو تیار  رہنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی نے جنوبی شام سے ملحقہ  سرحد پر  ممکنہ حملوں کے خلاف فضائی دفاعی نظام    کو تیار  رہنے کا حکم دیا ہے۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ،آج صبح   اسرائیل کے زیر قبضہ   وادی گولان  میں  نصب میزائل نظام    کو چوکس کر دیا گیا  حتی   اسد نواز فوج اور مخالفین کے درمیان   جاری   جھڑپوں  کے دوران  اس نے دو راکٹ بھی فائر کر دیئے جن میں کسی قسم کا جانی  یا مالی نقصان نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں