شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ نے  شمالی عراق کے علاقوں  آواشین ۔باسیان۔زاپ اور خاقورق  پر حملوں میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں  ،پناہ گاہوں اور دیگر اہم ٹھکانوں کو تباہ کر دیا

1015823
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ نے  شمالی عراق کے علاقوں  آواشین ۔باسیان۔زاپ اور خاقورق  پر حملوں میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں  ،پناہ گاہوں اور دیگر اہم ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کےمطابق ،  شمالی عراق کے بعض اہم علاقوں پر ترک فضائیہ  کے طیاروں نے  کاروائی کرتےہوئے  دہشت گردوں  کے متعدد ٹھکانوں  کو  نشانہ بنایا اور  بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آ گئے۔



متعللقہ خبریں