اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب کحڈائی پر عالمی اسلام سے شدید ردِ عمل

اس کھدائی  کے کام پر  فلسطین کے مفتی اعظم کا انتباہ کر تے ہوئے کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ہونے والی سرگرمیاں مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا ئیں گی، کھدائی سے شہر کے خدوخال تبدیل کرنا بھی مقصد ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق کھدائی محلات امیہ کے آس پاس جاری ہے

1015510
اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب کحڈائی پر عالمی اسلام سے شدید ردِ عمل

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب  ایک بار پھر  کھدائی کا کام   شروع کردیا ہے۔

اس کھدائی  کے کام پر  فلسطین کے مفتی اعظم کا انتباہ کر تے ہوئے کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ہونے والی سرگرمیاں مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا ئیں گی، کھدائی سے شہر کے خدوخال تبدیل کرنا بھی مقصد ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق کھدائی محلات امیہ کے آس پاس جاری ہے۔

اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی اس کھدائی پر عالمی اسلام سے شدید ردِ عمل کا سلسلہ جاری ہے اور جموے کے روز  پورے فلسطین میں اس کھدائی کے خلاف مظاہرے کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں