یمن: حوثیوں کا حملہ،5 افراد ہلاک

یمن میں حوثی باغیوں نے  شمالی صوبے  جوف پر فضائی حملہ کیا جس میں 5 افراد  ہلاک ہو گئے

1013102
یمن: حوثیوں کا حملہ،5 افراد ہلاک

یمن میں حوثی باغیوں نے  شمالی صوبے  جوف پر فضائی حملہ کیا جس میں 5 افراد  ہلاک ہو گئے۔

 حقوق انسانی  کے مقامی عہدے دار عبدالحادی  العصر  نے بتایا کہ   ان فضائی حملوں میں  جوف کے  مرکزی علاقے حزم  کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

 العصر نے  عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ   وہ  حوثیوں  سے تمام  معاہدے منسوخ کرتےہوئے  انہیں  دہشت گرد تنظیم    قرار دیں ۔


ٹیگز: #یمن , #جوف , #حملہ

متعللقہ خبریں