یمن، حوثیوں کے حملے میں 9 معصوم شہری ہلاک

عینی شاہدین  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق حوثیوں نے  موریض علاقے سے منسلک ایک گاؤں پر توپ کے گولے داغے

994040
یمن، حوثیوں کے حملے میں 9 معصوم شہری ہلاک

یمن کے جنوب میں واقع شہر الا دالی  میں حوثیوں کی جانب سے توپ کے گولے پھینکنے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

عینی شاہدین  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق حوثیوں نے  موریض علاقے سے منسلک ایک گاؤں پر توپ کے گولے داغے۔

حملے میں ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی کنبے سے  تھا جن میں سے ایک عورت تھی۔

سن 2014 سے ملکی انتظامیہ کو اپنے ہاتھ میں رکھنے والے حوثیوں نے اس حوالے سے کوئی اعلان  جاری نہیں کیا۔

 



متعللقہ خبریں