شام، اتحادی قوتوں کی بمباری سے 35 شہری ہلاک

انادولو ایجنسی  کے مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  اتحادی  قوتوں نے ماہ جون میں  تل اش شاعر، الاجزا، الزب اور الحسن موضعات پر بمباری کی

991937
شام، اتحادی قوتوں کی بمباری سے 35 شہری ہلاک

امریکہ کی قیادت  کی داعش مخالف عالمی اتحادی قوتوں  کی جانب سے  شام کے ضلع خاصیکے   کے مضافات میں دہشت گردوں پر فضائی بمباری   کے دوران 35 شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

انادولو ایجنسی  کے مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  اتحادی  قوتوں نے ماہ جون میں  تل اش شاعر، الاجزا، الزب اور الحسن موضعات پر بمباری کی ہے۔

دوسری جانب سے کولیشن  قوتوں  کی شامی  شہر خاصیکہ کے جنوب مشرق میں واقع الا فاضل دیہات پر حملے میں 25 شہری ہلاک ہو گئے تھے۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ داعش کا قبضہ ہونے والے علاقے ملک کے 5 فیصد کو تشکیل دیتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں