یمن، فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

مرکزِ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق الا ملیجم  تحصیل  میں فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں داخلے کی کوشش میں ہونے والے حوثیوں اور فوجیوں کے درمیان  تصاد م ہوا ۔  جس دوران  13 حوثی مارے گئے

986150
یمن، فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

یمن کے ضلع الا بیدا میں فوجی دستوں اور حوثی عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں 13 حوثی  ہلاک ہو گئے۔

یمنی فوج کے مرکزِ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق الا ملیجم  تحصیل  میں فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں داخلے کی کوشش میں ہونے والے حوثیوں اور فوجیوں کے درمیان  تصاد م ہوا ۔  جس دوران  13 حوثی مارے گئے۔

بتایا گیا ہے یمنی  فوجی کے توپ بردار دستوں نے علاقے میں حوثیوں کے مورچوں   کو ہدف بنایا، جبکہ اتحادی فوج  کے مسلح ملیشیاوں نے بھی    فضائی حملے کیے۔

دوسری  جانب  یمن سے  سعودی شہر ینبو کو داغے گئے بالسٹک میزائل  کو ہوائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں